سمارٹ شارک
پاکستان میں انٹرنیٹ بندش کا شکار ہیں کئی علاقوں میں سلو چل رہا ہے واٹس ایپیجز ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہے ہیں ویڈیوز ڈاؤلوڈ نہیں ہو رہی اڈیو میسج نہیں جا رہے۔
اور یہ اج سے نہیں ہے پاکستان میں اپ نے اس شارق کا نام تو سنا ہوگا جو ہمارے انٹرنیٹ کے کیبلز کو کھا جاتی ہے اج کل شاید سمندر سے نکل کے خشکی کے راستے پہ اگئی ہے۔
ویسے دنیا ارٹیفیشل انٹیلیجنس میں اب تحقیق کر رہی ہے لیکن ہمارے پاس ایک ایڈوانس ٹرینڈ شارق بہت عرصے سے ہے جو اب اتنی ایڈوانس ہو چکی ہے کہ اس کو کہنا بھی نہیں پڑتا اس کا اپنا انٹرنیٹ نظام ہے اور خود ہی سمجھ جاتی ہے کہ اب پاکستان میں مذہب کے خلاف ورزی ہو رہی ہے پاکستان میں سیاسسی قائدینوں کو گالیاں دی جا رہی ہیں اب پاکستان میں دفاعی اداروں کی حق تلفی ہو رہی ہے وہ فورا اپنے گھر سے نکلتی ہے اور جا کے کیبلز کو کاٹ دیتی ہے۔
پاکستان میں بڑھتے ہوئے ڈالر ریٹ کو کنٹرول کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپ اپنے ملک میں ڈالر زیادہ سے زیادہ لے کے ائیں اور اور ڈالر کا ملک سے باہر نہ جانے دیں یعنی کہ اپنی امپورٹ کم کر دیں اب اس میں ٹیک انڈسٹری ہمارے لیے سب سے زیادہ مددگار تھی۔
اس وقت تقریبا پانچ بلین ڈالر کی پاکستان میں انکم اس انڈسٹری کے ذریعے لائی جاتی ہیں جس میں اپ فری لانسرز اپنی سروسز دیتے ہیں ائی ٹی کمپنیز ہیں سافٹ وئر ہاؤسز ہیں۔
یہ کلائنٹ پکڑتے ہیں ان کے لیے کام کرتے ہیں اور معاوضے کے طور پر ڈالر ان کو پاکستان میں مل جاتے ہیں لیکن جب انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو سب سے زیادہ سفر یہ طبقہ کرتا ہے۔
اب ظاہر ہے پاکستان میں ہزاروں لوگ فری لانسنگ سے منسلک ہیں وہ جب بھی کوئی ارڈر لیتے ہیں کلائنٹ کو کام کر کے دیتے ہیں امیجز اپلوڈ کرنے ہوتے ہیں انہوں نے ڈیٹا اپلوڈ کرنا ہوتا ہے اب وہ سلو ہوتا جائے گا ان کے کام کی رفتار کم ہوتی جائے گی کئی آن لائن سائٹس نے تو پاکستان کو ناٹ اویلیبل کی لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
فوڈ ایپس جو ہیں کھانا ڈلیور جو کرتے ہیں اپ کے گھر رائڈرز تقریبا فوڈ پانڈا کے پاس اس وقت کوئی 50 ہزار سے زائد رائڈرز ہیں اور یہ میں 50 ہزار کا فگر 2021 سے اپ کو بتا رہا ہوں تو ان لوگوں کے بزنس پہ کتنا برا اثر پڑے گا ٹیکسی ایپ جو ہے ان لائن اوبر وہ لوگ متاثر ہوں گے
ان ڈرائیو، ینگو، کریم جو سروسز ہم یوز کرتے ہیں اس کے تقریبا ان ڈرائیو کے دو ملین یوزرز ہیں روزانہ کے اب اتنے بڑے پیمانے پہ ان لوگوں کو جو سروسز دینے والے ڈرائیورز ہیں اب سوچیں اگر انٹرنیٹ نہیں چلے گا تو ان کا کاروبار بھی متاثر ہوگا۔
ان لائن شاپنگ کی جو ایپ ہے دراز اس کے اوپر 30 ملین شاپرز ہیں یعنی خریدار ہیں اور 35 ملین پروڈکٹ منتھلی بکتا ہے اتنے بڑے پیمانے پہ۔لوگ دراز کے اوپر ایک تصویر لگاتے ہیں امیج لگاتے ہیں اس کو دیکھ کے اپ پروڈکٹ پہ کلک کرتے ہیں اگر وہ امیجز اپلوڈ نہیں ہوں گے تو بزنس متاثر ہوگا۔
دوسری طرف اگر اپ دیکھیں کہ انٹرنیشن کی بندش ڈیویلپ کنٹریز میں کم ہیں جبکہ یہ کارنامے ڈیویلپنگ کنٹریز اور ان ڈیویلپ کنٹریز میں زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں
Comments
Post a Comment