اسے بچا لو


یہ اپنی مرضی سے نھی سوچتا، اس لیے گمراہ ہے

یہ دشمنوں سے ملکر سوچتا ہے، اس لیے گمراہ ہے


وہ جو پہلے اپنے انجام کو پہنچ گئے تھے

یہ انکے نقش پر چلتا ہے، اس لیے گمراہ ہے


اسے بتایا بھی تھا کے حق کا ساتھ دو

مگر یہ اپنی ہی سنتا ہے،اس لیے گمراہ ہے


یہ پوچھتا ہی نھی کے امن کیسے اے گا

یہ امن کے دشمنوں سے ملتا ہے، اس لیے گمراہ ہے


اسے یقین دلایا تھا کے ہم خیرخا ہیں تمہارے

مگر یہ فریبی ہی چُنتا ہے،اس لیے گمراہ ہے


سوال کرتا ہے دیوانہ ہماری محب وطنی پر

یہ محب وطنوں سے جدا ہے،اس لیے گمراہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

فضائے بدر

ہائے ‏ہائے ‏عربی

یقین ‏کامل