شدید مرد
اب تو کپڑے بھی پورے تھے۔ رات کا پہر بھی نھی تھا۔تنہای میں واک شاک بھی نھی ھو رہی تھی۔کسی بواے فرینڈ کے ساتھ دہی بھلے بھی نھی کھا رھی تھی۔ گھر میں اکیلی بھی نھی تھی۔
چار سو لوگوں کے بیچ ایک عورت اگر مھفوظ نھی تو یقین جانیے کب کس کی بہن بیٹی ایسے مینار پاکستان پر اچھال دی جاے کوی نہی جانتا۔
اب تو بس یے رہ گیا ھے کے خواتین خود کش جیکٹ پہن کر باھر نکلا کریں بلکہ شاید باھر نھی گھر کے اندر بھی ایسے ھی تیار بیٹھی رھیں کیا پتہ کب ضرورت پڑ جاے۔عورت کے لیے مرد کی طبیعت میں پای جانےُوالی علاقائ خاندانی اور قبائلی سو کالڈ غیرت کو مذھب سے الگ کیا جانا اب نا گزیر ھو گیا ھے۔
ھونا تو یے چاھیے گھر کا مرد اور عورت اپنے بیٹوں کو پوچھے کے تم مینار پاکستان پر تھے اور اس ظلم کو کیوں نہ روک سکے۔ اور تسلی بخش جواب نا ملنے پر انھیں خود الٹا لٹکایں۔ اور قوم کو پیغام دیں کے ھماری یوتھ تو بگڑی ھوی ھے لیکن ابھی اولڈ جنریشن میں سینس باقی ھے۔ تا کے پیغام جاے کے ھاں ابھی معاشرے میں اچھے لوگ ھیں۔لیکن کیا کہیے اس قوم کا جس کا بچہ، جوان،اور بوڑھا سب ھی شدید مرد ھیں۔ مینار پاکستان پر موجود ان شدید مردوں میں سے کسی کے گھر والے یے تک نھی پوچھیں گے کے تم کہاں کھڑے تھے جب کسی کی عزت جاتی رھی۔
مسجد کے ممبر مالکان کو بھی برای سے روکنے اور بھلای کا درس دینے کی تشریح سہی کر لینی چاھے کیونکے اپ نے بے حیای کی جو تشریح اپنےُسامعین کو سنا رکھی ھے اس کے مطابق اپکے سب مریدوں کو عورت کاُوجود ھی بےحیای کا سورس لگنے لگا ھے۔گھر سے باھر نکلنے والی ھر خاتون کے کردار پر انگلیاں اٹھانے کے شدید جذبات ختم ھو جانے چاھیں اور جس دن مسجد کے ممبر سے یے بات ھونے لگ گئ کے عورت کا گھر سے باھر نکلنا اسلام کے مخالف نھی اس دن عورت مخالف جذبات میں اکسپو نینشل بہتری انے لگ جاے گی۔
سب سے ذیادہ شکوہ اس معمالے پر صوفیانہ سوچ کا ھے۔ اکثر سنتے ھیں کے فلانے صوفی نے فرمایا کے پڑھنے والی کتاب قران پاک، پڑھانے والی جگہ کعبہ، پڑھنے والی رابعہ بصری ھو تب بھی غیر محرم مرد غیر محرم عورت کو نھی پڑھا سکتا۔
صوفیا کے ایسے اقوال سناُسنا کر سارے مذہبی مردوں کو شدید مرد بنا دیا ھے۔ ظاھر ھے پھر کون عورت کو پڑھنے دے گا کونُ اس کے بازار جانے کو قبول کرے گا اور کون اس عورت کو مینار پاکستان پر جاتا قبول کرے گا۔ اور قبول نہ کرنے کا رذلٹ قوم کے سامنے ھے۔ سر شرم سے کیوں نہ جھکے قوم کا۔
Let it tell your fortune or use it to tell others’ fortune 점보카지노 with wheels like the Magic 8-Ball, Yes or No, and the Tarot Wheel. _ttp13 monthsTo measure and improve the performance of your advertising campaigns and to personalize the person's expertise on TikTok. _tt_sessionId13 monthsTo measure and improve the performance of your advertising campaigns and to personalize the person's expertise on TikTok. If you’ve been following the Twitter developments since Friday, then you’re well aware the developments are very much… growing. If you’re contemplating model new} job, you wish to understand how a lot it pays, right? In the early ‘90s, Jarecki grew tired of Atlantic City and relocated to Manila, house to a flourishing playing scene.
ReplyDelete